نئے مضامين

باغِ محبّت (اٹھارہویں قسط)‏

صحابۂ کرام  رضی اللہ عنہم دینی اور دنیوی دونوں اعتبار سے بے حد کامیاب تھے اور ان کی کامیابی وکامرانی کا راز یہ تھا کہ ان کے دلوں میں دنیوی مال ومتاع کی محبّت نہیں تھی اور وہ ہمہ وقت  تمام امور میں اللہ تعالیٰ  کی اطاعت وفرماں برداری کرتے تھے...

اور پڑھو »

خوشحالی سنّت پر عمل کرنے میں ہے

پس جن لوگوں کو رسول الله صلی الله علیہ وسلم کے اتباع میں سادہ معاشرت مرغوب ہو جائے اور ان کو اسی میں لذت اور چین ملنے لگے، ان پر الله تعالیٰ کا بڑا انعام ہے کہ ان کا چین ایسی چیزوں سے وابستہ فرما دیا جو بےحد سَسْتی ہیں اور جن کا حصول ہر غریب وفقیر کے لئے بہت آسان ہے...

اور پڑھو »

مالی امور میں احتیاط برتنا

"مالیات میں تقوی بہت کم دیکھا جاتا ہے۔ افعال اور اعمال تو آج کل بہت ہیں۔ تہجد چاشت اشراق ورد وظیفے تو بہت مگر یہ بات بہت کم ہے کہ مال سے انس و محبت نہ ہو۔ یا ہو مگر پھر بھی احتیاط کرے، تو یہ اس سے بھی بڑھ کر ہے۔"...

اور پڑھو »