نئے مضامين

سورہ فلق اور سورہ ناس کی تفسیر – مقدمہ

قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ الْفَلَقِ ‎﴿١﴾‏ مِن شَرِّ مَا خَلَقَ ‎﴿٢﴾‏ وَمِن شَرِّ غَاسِقٍ إِذَا وَقَبَ ‎﴿٣﴾‏ وَمِن شَرِّ النَّفَّاثَاتِ فِي الْعُقَدِ ‎﴿٤﴾‏ وَمِن شَرِّ حَاسِدٍ إِذَا حَسَدَ ‎﴿٥﴾‏ آپ (اے محمد صلی اللہ علیہ وسلم! لوگوں سے) کہہ دیجیئے کہ میں پناہ مانگتا ہوں صبح کے رب کی (۱) تمام مخلوقات کے شر سے (۲) اور اندھیری رات کے …

اور پڑھو

مؤمن کی زندگی پر نماز کا بڑا اثر

حضرت مولانا محمد الیاس صاحب رحمہ اللہ نے ایک مرتبہ ارشاد فرمایا: ہمارے نزدیک اصلاح کی ترتیب یوں ہے کہ (کلمہ طیبہ کے ذریعہ ایمانی معاہدہ کی تجدید کے بعد) سب سے پہلے نمازوں کی درستی اور تکمیل کی فکر کی جائے۔ نماز کی برکات باقی پوری زندگی کو سُدھار …

اور پڑھو

زکوٰۃ کی سنتیں اور آداب – ‏٤

زکوٰۃ کی فرضیت ہر اس شخص پر زکوٰۃ فرض ہے، جس میں مندرجہ ذیل شرطیں پائی جائیں: (۱) اسلام (۲) بلوغ (۳) عقل (۴) آزادی (۵) نصاب کے برابر یا اس سے زیادہ زکوٰۃ کے مال کا مالک ہونا اور وہ مال اس کی ملکیت میں مکمل ایک قمری سال …

اور پڑھو

رُوئے زمین پر چلتے ہوئے شہید‎ ‎

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک مرتبہ فرمایا: من سره أن ينظر إلى شهيد يمشي على وجه الأرض فلينظر إلى طلحة بن عبيد الله (سنن الترمذي، الرقم: ٣٧٣٩) جو شخص ایسے شہید کو دیکھنا چاہے، جو روئے زمین پر چلتے پھرتے ہوں، تو وہ طلحہ بن عبید اللہ …

اور پڑھو

علامات قیامت – نوّیں قسط ‏

دجال کے فتنوں سے کیسے بچیں؟ احادیث مبارکہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی امت کو ہر زمانے کے فتنوں اور خصوصا دجال کے فتنوں سے حفاظت کا طریقہ سکھایا ہے؛ چناں چہ ایک حدیث شریف میں ہے کہ حضرت عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ نے …

اور پڑھو