نئے مضامين

ہر وقت اللہ کی طرف متوجہ ہونا

شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد زکریا رحمہ الله نے ایک مرتبہ ارشاد فرمایا: اگر کوئی شخص کسی کے دروازے پر جا کر (خادمانہ) پڑ جائے، تو وہ بھوکا تو رہنے کا نہیں۔ کتّا بھی اگر کسی کے دروازے پر جا کر بھونکے، تو اس کو بھی کچھ نہ کچھ ڈال …

اور پڑھو »

روزہ کی سنتیں اور آداب – ‏ ۶

رمضان کا روزہ توڑنے کا کفارہ اگر کوئی آدمی عذر کے بغیر رمضان المبارک کا روزہ توڑ دے، تو وہ گنہگار ہوگا؛ کیوں کہ وہ گناہ کبیرہ کا ارتکاب کر رہا ہے۔ لہذا اس کے لیے ضروری ہے کہ وہ اس گناہ کبیرہ سے توبہ کرے۔ اس کا طریقہ یہ …

اور پڑھو »

فضائلِ اعمال – ۳۵

صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے تقوٰی کے بیان میں حضرات صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی ہر عادت، ہر خصلت اس قابل ہے کہ اس کو چُنا جائے اور اس کا اتباع کیا جائے اور کیوں نہ ہو کہ اللہ جل شانہ نے اپنے لاڈلے اور محبوب رسول (صلی …

اور پڑھو »

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا اسمِ گرامی سُن کر درود پڑھنے کا ثواب

حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ جس شخص کے سامنے میرا تذکرہ کیا جائے، اس کو مجھ پر درود بھیجنا چاہیے؛ اس لیے کہ جو مجھ پر ایک بار درود بھیجتا ہے، اللہ تعالیٰ اس پر دس بار درود (رحمتیں) بھیجتے ہیں...

اور پڑھو »

سنت مؤکدہ نہ پڑھنے والا

سوال: اگر کوئی آدمی صرف فرض نماز پڑھے اور سنت مؤکدہ نماز پڑھنا چھوڑ دے، تو اس کا کیا حکم ہے؟ کیا سنت مؤکدہ نماز کو چھوڑ کر صرف فرض نماز ادا کرنا گناہ ہے؟ الجواب حامدًا ومصلیًا اگر کوئی آدمی صرف فرض نماز پر اکتفا کرے اور وہ واجب …

اور پڑھو »