نئے مضامين

قیامت کے دن نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے قریب ترین شخص

عَن عَبدِ اللهِ بنِ مَسعُودٍ رَضِيَ اللهُ عَنهُ أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيهِ وَ سَلَّم قَالَ أَولَى النَّاسِ بِي يَومَ القِيَامَةِ أَكْثَرُهُم عَلَيَّ صَلاَةً  (الترمذي، رقم:٤٨٤)

حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا...

اور پڑھو »

زکوٰۃ کی سنتیں اور آداب – ‏ ٦

زکوۃ کی تاریخ جب کوئی شخص زکوٰۃ کے نصاب کے بقدر مال کا مالک ہو جائے اور وہ مال اس کے پاس پورا ایک سال تک رہے، اس دن سے جب سے اس کو ملا (اسلامی سال کے اعتبار سے)، تو اس مال پر زکوٰۃ فرض ہوگی۔ مثال کے طور …

اور پڑھو »

حضرت طلحہ رضی اللہ عنہ کا اللہ کی خاطر جان قربان کرنے کی بیعت کرنا‎ ‎

حضرت سعد بن عبادہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: بايع رسولَ الله صلى الله عليه وسلم ‌عصابةٌ ‌من ‌أصحابه ‌على (القتال في سبيل الله حتى) ‌الموت يوم أحد، وكان منهم سيدنا طلحة رضي الله عنه (الإصابة ٣/٤٣١) احد کے دن چند صحابہ کرام رضی اللہ عنہم نے رسول اللہ صلی …

اور پڑھو »

فضائلِ صدقات – ۱٦

علمائے آخرت کی بارہ علامات بارہویں علامت: بارہویں علامت بدعات سے بہت شدت اور اہتمام سے بچنا ہے۔ کسی کام پر آدمیوں کی کثرت کا جمع ہو جانا کوئی معتبر چیز نہیں ہے۔ بلکہ اصل اتباع حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا ہے اور یہ دیکھنا ہے کہ صحابہ کرام …

اور پڑھو »

فضائلِ صدقات – ۱۵

علمائے آخرت کی بارہ علامات دسویں علامت: دسویں علامت یہ ہے کہ اس کا زیادہ اہتمام ان مسائل سے ہو، جو اعمال سے تعلق رکھتے ہیں۔ جائز، ناجائز سے تعلق رکھتے ہیں۔ فلاں عمل کرنا ضروری، فلاں عمل سے بچنا ضروری ہے۔ اس چیز سے فلاں عمل ضائع ہو جاتا …

اور پڑھو »