نئے مضامين

فضائلِ اعمال – ۱٤

حضرت عمر رضی اللہ عنہ کی حالت حضرت عمر رضی اللہ عنہ بسا اوقات ایک تِنکا ہاتھ میں لیتے اور فرماتے: کاش میں یہ تنکا ہوتا۔ کبھی فرماتے: کاش مجھے میری ماں نے جنا ہی نہ ہوتا۔ ایک مرتبہ کسی کام میں مشغول تھے۔ ایک شخص آیا اور کہنے لگا …

اور پڑھو »

دعا کی سنتیں اور آداب – ٦

(۹) اللہ تعالی کی طرف پورے طور پر متوجہ ہو کر دعا کریں۔ غفلت اور بے توجہی کے ساتھ دعا نہ کریں اور دعا کے دوران اِدھر اُدھر نہ دیکھیں۔ حضرت ابو ھریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ …

اور پڑھو »

فضائلِ اعمال – ۱۳

حضرت ابو بکر رضی اللہ عنہ پر اللہ کا ڈر حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ جو بَاِجماعِ اہل سنت انبیاء علیہم السلام کے علاوہ تمام دنیا کے آدمیوں سے افضل ہیں اور ان کا جنّتی ہونا یقینی ہے کہ خود حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم نے ان …

اور پڑھو »

حضرت زبیر رضی اللہ عنہ کا اللہ تعالیٰ کی راہ میں زخمی ہونا

حضرت زبیر رضی اللہ عنہ نے اپنے بیٹے عبد اللہ سے فرمایا: ما مني عضو إلا وقد جرح مع رسول الله صلى الله عليه وسلم (مجاهدا في سبيل الله) (سنن الترمذي، الرقم: ٣٧٤٦) میرا کوئی عضو ایسا نہیں ہے، جو زخمی نہ ہوا ہو جنگ میں رسول اللہ صلی اللہ …

اور پڑھو »

اپنے کو مٹانا چاہیئے

حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ نے ایک مرتبہ ارشاد فرمایا: ایک بڑے فاضل یہاں آئے اور مجھ سے کہا کہ کچھ نصیحت کیجیئے۔ میں نے کہا کہ آپ تو خود عالم ہیں۔ میں آپ کو کیا نصیحت کروں؟ انہوں نے پھر اصرار کیا۔ میں نے کہا: مجھے تو …

اور پڑھو »