نئے مضامين

حالتِ احرام میں انتقال ہونے والے کی تجہیزو تکفین

اگر کسی شخص کا حالتِ احرام میں انتقال ہو جائے (خواہ اس نے حج کا احرام باندھا ہو یا عمرہ کا)، اس کی تجہیز و تکفین عا م حالات میں مرنے والے کی طرح کی جائے گی یعنی اس کو عام طریقہ حسب شرع غسل دیا جائے کا اور کفن پہنایا جائےگا...

اور پڑھو »

وضو کی سنتیں اور آداب-۸

۲۲) ہر عضو کو اچھی طرح رگڑنا تاآں کہ اس بات کا یقین ہو جائے کہ پانی ہر عضو کو پہنچ گیا ہے۔

۲۳) تمام اعضا کو پے در پے، ایک عضو کو دوسرے عضو کے بعد بغیر کسی تاخیر کے دھونا۔

۲۴) وضو کے دوران دنیوی امور کے متعلق بات چیت نہ کرنا...

اور پڑھو »

وضو کی سنتیں اور آداب-۷

۱۹) جب وضو مکمل ہو جائے، تو کلمۂ شہادت پڑھنا (اگر آپ کھلی جگہ میں ہیں، تو کلمۂ شہادت پڑھتے ہوئے آسمان کی طرف دیکھیں)۔[۲۶] نیز احادیث مبارکہ  میں وارد دیگر مسنون دعائیں پڑھنا۔ ذیل میں کچھ مسنون دعائیں نقل کی جاتی ہیں، جو وضو کے اختتام پر پڑھی جائیں...

اور پڑھو »