اس زمانہ میں درود شریف اور استغفار کی کثرت رکھی جاوے اور اس کی کوشش کی جاوے کہ کسی رفیق کو میری طرف سے تکلیف نہ پہنچے اور اگر کسی کی طرف سے حق تلفی اور تعدّی ہو تو اس پر التفات نہ کیاجاوے...
اور پڑھو »سورہ فاتحہ کی تفسیر
الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ (۱) الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ (۲) مَالِكِ يَوْمِ الدِّينِ (…
تعزیت کی سنتیں اور آداب – ۱
مصیبت زدہ لوگوں کے ساتھ تعزیت اسلام ایک جامع اور مکمل طرز زندگی ہے۔ اس میں انسان کی ہر ضرورت کا خیال…
اللہ تعالیٰ کی بے پایاں رحمتوں کا حصول
عن ابن عمر وأبي هريرة رضي الله عنهم قالا قال رسول الله صلى الله عليه وسلم صلوا علي صلى الله عليكم...…
اتباع سنت کا اہتمام – ۱۲
حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمۃ اللہ علیہ – قسط پنجم لوگوں کے دین کی حفاظت ایک مرتبہ ایک صاحب گنّے …
زکوۃ ادا کرنے سے پورے مال کی حفاظت
شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد زکریا رحمہ الله نے ایک مرتبہ ارشاد فرمایا: اگر مال کی زکوٰۃ نہ نکالی جائ…
نئے مضامين
سُوْرَةُ الضُّحٰی کی تفسیر
ابتدائے اسلام میں جب کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مکہ مکرمہ میں تھے چند دنوں تک اللہ تعالیٰ کی طرف سے وحی کا سلسلہ موقوف ہو گیا، تو کچھ کافروں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ طعنہ دینا شروع کر دیا کہ تمہارا رب تم سے ناراض ہو گیا ہے؛ اس لیے اب تمارے پاس ان کی طرف سے وحی نہیں آ رہی ہے...
اور پڑھو »ہر شخص کو اپنی اصلاح کی فکر کی ضرورت ہے
حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ نے ایک مرتبہ فرمایا:
آج کل یہ مرض بھی عام ہو گیا ہے کہ اکثر لوگ دوسروں کے پیچھے پڑے ہوئے ہیں اپنی مطلق فکر نہیں...
اور پڑھو »فرشتوں سے متعلق عقائد
(۱) فرشتے اللہ تعالیٰ کے معصوم مخلوق ہیں اور نور سے پیدا کیے گئے ہیں۔ فرشتے ہمیں نظر نہیں آ سکتے ہیں اور وہ نہ تو مذکر ہیں اور نہ ہی مؤنث ہیں۔ نیز فرشتے انسانی ضرورتوں (کھانا، پینا اور سونا وغیرہ) سے پاک ہیں...
اور پڑھو »مسائلِ متفرّقہ
جوتا /چپّل پہن کر نمازِ جنازہ ادا کرنا۔
اگر نمازِ جنازہ جوتا /چپّل پہن کر ادا کی جائے، تو اس بات کا لحاظ رکھا جائے کہ جوتا /چپل اور زمین دونوں پاک ہوں۔ اور اگر کوئی جوتا نکال کر اس پر کھڑے ہو کر نماز ادا کرے، تو ضروری ہے کہ جوتا/چپّل پاک ہو...
اور پڑھو »