نئے مضامين

مسجد کی سنتیں اور آداب – ۳

حضرت عبد اللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مسجد میں بیت بازی، خرید و فروخت اور مسجد  میں جمعہ کے دن نماز سے پہلے حلقہ لگانے سے منع کیا ہے(چونکہ حلقہ کی ہیئت پر بیٹھنا خطبہ کی طرف متوجہ ہونے سے مانع ہے)...

اور پڑھو »

نمازِ جنازہ میں دیر سے آنا

(۱) اگر کوئی شخص نمازِ جنازہ میں اتنی دیر سے پہونچے کہ امام صاحب ایک یا ایک سے زائد تکبیریں  مکمل کر چکے ہوں، تو اس کو "مسبوق" (تاخیر سے پہونچنے والا) کہا جائےگا...

اور پڑھو »

اصول کی پابندی

دنیا میں کوئی معمولی سے معمولی کام بھی اصول کی پابندی اور مناسب طریقۂ کار اختیار کئے بغیر انجام نہیں پاتا۔ جہاز، ریل، کشتی، ریل، موٹر سب اصول ہی سے چلتے ہیں حتیٰ کہ ہنڈیا روٹی تک بھی اصول ہی سے پکتی ہے...

اور پڑھو »

نمازِ جنازہ کا اعادہ

جب ایک مرتبہ نمازِ جنازہ ادا کی جائے ، تو دوبارہ نمازِ جنازہ ادا کرنا جائز  نہیں ہے۔الاّ یہ کہ اگر میّت کا ولی  حاضر نہیں تھا  اور نمازِ جنازہ  اس کی اجازت  کے بغیر ادا کی گئی  ہو، تو  ولی کے  لیے نمازِ جنازہ  کا اعادہ درست ہے...

اور پڑھو »