نئے مضامين

فضائلِ اعمال – ۸

حضرت صہیب رضی  اللہ عنہ کا اسلام حضرت صہیب رضی الله عنہ بھی حضرت عمار رضی الله عنہ ہی کے ساتھ مسلمان ہوئے۔ نبی اکرم صلی الله علیہ وسلم حضرت ارقم صحابی رضی الله عنہ کے مکان پر تشریف فرما تھے کہ یہ دونوں حضرات علیحدہ علیحدہ حاضرِ خدمت ہوئے …

اور پڑھو »

دعا کی سنتیں اور آداب – ۵

(۱) دعا کے شروع میں الله تعالی کی حمد وثنا بیان کریں اور اس کے بعد نبی کریم صلی الله وسلم پر درود بھیجیں، پھر انتہائی عاجزی وانکساری اور ادب واحترام کے ساتھ الله تعالی کے سامنے اپنی ضرورتیں پیش کریں۔ حضرت فضالہ بن عبید رضی الله عنہ فرماتے ہیں …

اور پڑھو »

باغ محبت – چھتیسویں قسط‎ ‎

ایک عظیم ولی – حضرت فضیل بن عیاض رحمہ اللہ حضرت فضیل بن عیاض رحمہ اللہ اپنے دور کے ایک بڑے محدث اور عظیم ولی تھے۔ اللہ تعالیٰ نے ان کو فنِ حدیث میں اتنا بلند مقام عطا فرمایا تھا کہ بڑے بڑے محدثین جیسے حضرت عبد اللہ بن مبارک …

اور پڑھو »

اتباع سنت کا اہتمام – ۸

حضرت شیخ الحدیث مولانا محمد زکریا کاندھلوی رحمۃ اللہ علیہ حضرت شیخ الحدیث مولانا محمد زکریا کاندھلوی رحمۃ اللہ علیہ ماضی قریب کے ایک بہت بڑے عالم اور بزرگ تھے۔ وہ ۱۱ رمضان سن ۱۳۱۵ ہجری کو پیدا ہوئے اور ۱۴۰۲ میں انتقال کر گئے۔ حضرت شیخ الحدیث رحمۃ اللہ …

اور پڑھو »

فضائلِ اعمال – ۷

حضرت عمار رضی اللہ عنہ اور ان کے والدین کا ذکر حضرت عمار رضی اللہ عنہ اور ان کے ماں باپ کو بھی سخت سے سخت تکلیفیں پہنچائی گئیں۔ مکہ کی سخت گرم اور ریتلی زمین میں ان کو عذاب دیا جاتا اور حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کا …

اور پڑھو »