نئے مضامين

اصول کی پابندی

دنیا میں کوئی معمولی سے معمولی کام بھی اصول کی پابندی اور مناسب طریقۂ کار اختیار کئے بغیر انجام نہیں پاتا۔ جہاز، ریل، کشتی، ریل، موٹر سب اصول ہی سے چلتے ہیں حتیٰ کہ ہنڈیا روٹی تک بھی اصول ہی سے پکتی ہے...

اور پڑھو »

نمازِ جنازہ کا اعادہ

جب ایک مرتبہ نمازِ جنازہ ادا کی جائے ، تو دوبارہ نمازِ جنازہ ادا کرنا جائز  نہیں ہے۔الاّ یہ کہ اگر میّت کا ولی  حاضر نہیں تھا  اور نمازِ جنازہ  اس کی اجازت  کے بغیر ادا کی گئی  ہو، تو  ولی کے  لیے نمازِ جنازہ  کا اعادہ درست ہے...

اور پڑھو »

حکمت کی بات

ایک صاحب نے بڑی حکمت کی بات کہی آب زر سے لکھنے کے قابل ہے وہ یہ کہ اگر بچہ کسی چیز کو مانگے تو یا تو اس کی درخواست اوّل ہی وہلہ میں پوری کر دے اور یا اگر پہلی بار میں انکار کر دیا تو پھر خواہ بچہ کتنا ہی اصرار کرے ہرگز اس کی ضد پوری نہ کرے ورنہ آئندہ اس کو یہی عادت پڑ جائے گی...

اور پڑھو »

باغِ محبّت

آج بھی اگر مسلمان اپنے اخلاق وعادات اور اپنی زندگی کو رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعلیمات و ہدایات سے مزیّن کر لیں، تو آنکھوں نے جو منظر صحابۂ کرام کے دور میں دیکھا تھا، اِس دور میں بھی وہ منظر نظر آئےگا...

اور پڑھو »