حالتِ اعتکاف میں ریح خارج کرنے کے لیے مسجد سے نکلنا

سوال:- اگر کوئی سنّت اعتکاف میں بیٹھا ہو، تو کیا اس کے لیے ریح خارج کرنے کے لیے مسجد سے نکلنا جائز ہے؟

الجواب حامدًا و مصلیًا

 اس مقصد کے لیے معتکف کا مسجد سے نکلنا جائز ہے اور اس کا سنت اعتکاف نہیں ٹوٹےگا۔

فقط واللہ تعالی اعلم

وكذا لا يخرج فيه الريح من الدبر كما في الأشباه واختلف فيه السلف فقيل لا بأس وقيل يخرج إذا احتاج إليه وهو الأصح (رد المحتار ١/٦٥٦)

دار الافتاء، مدرسہ تعلیم الدین

اسپنگو بیچ، ڈربن، جنوبی افریقہ

Source: http://muftionline.co.za/node/592

Check Also

حالتِ حیض میں طواف زیارت کرنا

سوال:- ایک عورت حائضہ ہے اور اسے طوافِ زیارت کرنا ہے؛ لیکن وہ واپسی کی …