کسی نابالغ بچوں کی طرف سے صدقۂ فطر دینا

سوال:- کیا مالدار آدمی پر اپنی نابالغ اولاد کی طرف سے صدقۂ فطر ادا کرنا واجب ہے؟

الجواب حامدًا و مصلیًا

ہاں، مالدار آدمی پر اپنی نابالغ اولاد کی طرف سے صدقۂ فطر ادا کرنا واجب ہے۔

فقط واللہ تعالی اعلم

فيخرجها عن نفسه وأولاده الصغار الفقراء (مراقي الفلاح مع حاشية الطحطاوى ص۷۲۳, الدر المختار مع رد المحتار ۲/۳٦۱)

حررہ :- مفتی زکریا ماکدا

الجواب صحیح :- مفتی ابراہیم صالح جی

Source: http://muftionline.co.za/node/129

Check Also

ہوائی جہاز میں نماز پڑھنا

(۱) سوال: اگر میں ہوائی جہاز سے سفر کر رہا ہوں اور نماز کا وقت …