گذشتہ سالوں کو صدقۂ فطر ادا کرنے کا طریقہ

سوال:- اگر کسی شخص نے گذشتہ چند سالوں کا صدقۂ فطر ادا نہیں کیا، تو وہ کیا کرے؟

الجواب حامدًا و مصلیًا

 ایسے شخص کو چاہیئے کہ وہ موجودہ سال کے صدقۂ فطر کی مقدار معلوم کرے اور پھر وہ گذشتہ سالوں میں سے ہر چھوٹے ہوئے سال کی طرف سے موجودہ سال کا صدقۂ فطر ادا کرے۔

فقط واللہ تعالی اعلم

( تجب )… ( موسعا في العمر ) عند أصحابناوهو الصحيح بحر عن البدائع معللا بأن الأمر بأدائها مطلق الزكاة على قول كما مر و قال فى الشامية : قوله ( وهو الصحيح ) هو ما عليه المتون بقولهم وصح لو قدم أو أخر قوله ( مطلق ) أي عن الوقت فتجب في مطلق الوقت وإنما يتعين بتعيينه فعلا أو آخر العمر ففي أي وقت أدى كان مؤديا لا قاضيا كما في سائر الواجبات الموسعة غير أن المستحب قبل الخروج إلى المصلى لقوله عليه الصلاة والسلام أغنوهم عنه المسألة في هذا اليوم بدائع (شامي ۲/۳۵۸-۳۵۹)

حررہ :- مفتی زکریا ماکدا

الجواب صحیح :- مفتی ابراہیم صالح جی

Source: http://muftionline.co.za/node/147

Check Also

صاحب اہل وعیال پر حج کی فرضیت کے لیے کتنے مال کا مالک ہونا ضروری ہے؟

سوال:- صاحب اہل وعیال کے پاس کتنا مال ہو، تو اس پر حج فرض ہوگا؟