حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے نزدیک حضرت عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کا بلند مقام

حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کے بارے میں حضرت عمر رضی اللہ عنہ فرماتے تھے کہ وہ ایک نوجوان ہیں ، مگر ان کی عقل بوڑھے کی طرح ہے ۔  ان کی زبان مسلسل (اللہ کے احکام کے بارے میں) سوال کرتی رہتی ہے  اور ان کا دل ( اسلام کی )گہری سمجھ سے پُر  ہے۔

Check Also

اسلام میں حضرت عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کا عظیم مقام

قال الحسن البصري رحمه الله: كان ابن عباس من الإسلام بمنزل، وكان من القرآن بمنزل، …