حضرت عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما عظیم علم کے حامل

حضرت طاؤس رحمۃ اللہ علیہ کا بیان ہے کہ :

”میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ستر یا اسی جلیل القدر صحابہ کرام کی صحبت اختیار کی۔ میں نے دیکھا کہ اگر ان میں سے کوئی بھی کسی دینی مسئلے میں عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے اختلاف رکھتا، تو ان سے ملاقات (اور مسئلے پر گفتگو) کے بعد وہ یہی کہتے:

’اے ابن عباس! آپ نے جو بات بیان کی ،  وہی درست  ہے!‘ یا پھر کہتے: ’آپ نے جو فرمایا ہے وہی حق ہے۔‘“ (المعجم الکبیر: ۱۰۵۹۳)

Check Also

حضرت عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کے لیے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خصوصی دعا

ذات مرة، ضم رسول الله صلى الله عليه وسلم سيدنا عبد الله بن عباس رضي …