یہاں کا ماحول اپنے مقام پر قائم ہے

شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد زکریا رحمہ الله نے ایک مرتبہ ارشاد فرمایا:

تم لوگ الله الله کرتے رہو، مگر (رمضان المبارک کے ختم ہونے کے بعد) یہاں سے جانے کے بعد اکثر لوگ شکایت لکھتے رہتے ہیں کہ وہاں سے آنے کے بعد اب وہ اثرات نہیں رہے؛ لیکن اگر یہاں کا ماحول اپنے مقام پر قائم کرو، تو وہ اثرات باقی رہیں گے۔ یہاں پر ماحول کا اثر ہے۔ معمولات کی پابندی ترقیات کا زینہ ہے۔

(صحبتے با اولیاء ص ۱۴۶)

Check Also

اللہ تعالی کی خاص مدد کا حصول

حضرت مولانا محمد الیاس صاحب رحمہ اللہ نے ایک مرتبہ ارشاد فرمایا: جو کوئی اللہ …