
شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد زکریا رحمہ الله نے ایک مرتبہ ارشاد فرمایا:
ایک بات یاد رکھو! بغیر طلب اور سوال کے، کہیں سے کچھ آئے، تو اس میں بہت برکت ہوتی ہے اور جو (چیز) طلب سے آئے، وہ بہت بے برکتی ہوتی ہے۔
کسی رئیس، مالدار آدمی کو دیکھ کر دل میں سوچے کہ ہمیں کچھ دیدے، یہی اشراف نفس ہے۔ (ملفوظاتِ حضرت شیخ رحمہ الله، حصہ اول، ص ۴۴)
Alislaam.com – اردو हिन्दी ગુજરાતી