زکوٰۃ کی سنتیں اور آداب – ‏ ۷

تملیک 

زکوٰۃ کی ادائیگی کے لئے ضروری ہے کہ “تملیک” کی شرط پائی جائے۔

“تملیک” کی شرط کا مطلب یہ ہے کہ کسی غریب مسلمان کو زکوٰۃ کی رقم دے کر اس کو اس کا مالک بنا دیا جائے۔ اگر تملیک کی شرط پائی جائے، تو زکوٰۃ ادا ہوگی؛ ورنہ نہیں۔

چناں چہ زکوۃ کی رقم مسجد کی تعمیر، مسجد کی بجلی اور پانی کا بل ادا کرنے یا کسی میت کی تدفین کے لیے استعمال نہیں کی جا سکتی ہے؛ اس لیے کہ ان تمام صورتوں میں “تملیک” کی شرط نہیں پائی جاتی ہے۔

Check Also

زکوٰۃ کی سنتیں اور آداب – ‏ ۹

زکوٰۃ کے چند اہم مسائل                                          ‏(۱) شریعت نے ان لوگوں پر زکوٰۃ کو فرض کیا، …