زکوٰۃ کی سنتیں اور آداب – ‏٤

زکوٰۃ کی فرضیت

ہر اس شخص پر زکوٰۃ فرض ہے، جس میں مندرجہ ذیل شرطیں پائی جائیں:

(۱) اسلام

(۲) بلوغ

(۳) عقل

(۴) آزادی

(۵) نصاب کے برابر یا اس سے زیادہ زکوٰۃ کے مال کا مالک ہونا اور وہ مال اس کی ملکیت میں مکمل ایک قمری سال رہنا۔

Check Also

روزہ کی سنتیں اور آداب – ‏ ۱

رمضان المبارک کے روزے سن ۲ ہجری میں امت پر فرض کیے گئے تھے۔ قرآن …