نمازِ تراویح کی جگہ قضا نمازیں پڑھنا ‏

سوال:- اگر کسی کے ذمہ بہت سی قضا نمازیں ہیں، کیا ایسا آدمی ماہِ رمضان میں نمازِ تراویح کے بدلے قضا نمازیں پڑھ سکتا ہے؟‏

الجواب حامدًا و مصلیًا

ایسے آدمی کو چاہیئے کہ وہ ماہ رمضان میں دونوں نمازیں پڑھے، تراویح نماز کو اپنے وقت میں پڑھے اور قضا نمازوں کو دوسرے وقت میں پڑھے۔

فقط واللہ تعالی اعلم

دار الافتاء، مدرسہ تعلیم الدین

اسپنگو بیچ، ڈربن، جنوبی افریقہ

Source:

Check Also

سامان کی قیمت متعین کیے بغیر بیع کا حکم‎ ‎

سوال: میں اپنے دوست سے کچھ خریدنے گیا تھا۔ اس نے مجھے سامان دے دیا …