سوال:- کیا ہم نصف شب کے بعد تراویح نماز کو پڑھ سکتے ہیں؟ الجواب حامدًا و مصلیًا جی ہاں، نصف شب کے بعد تم تراویح نماز کو پڑھ سکتے ہوں۔ فقط واللہ تعالی اعلم دار الافتاء، مدرسہ تعلیم الدین اسپنگو بیچ، ڈربن، جنوبی افریقہ Source: