ہمارے بڑوں کے اخلاق

شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد زکریا رحمہ اللہ نے ایک مرتبہ ارشاد فرمایا:

”ہم نے اپنے بڑوں کے متعلق سنا کہ لوگ ان کے حالات دیکھ کر اور ان کی صورتوں کو دیکھ کر ہی مسلمان ہو جایا کرتے تھے، ایک ہم ہیں کہ ہمارے اخلاق دیکھ کر لوگ کہاں جائیں۔“ (ملفوظاتِ حضرت شیخ ،ص٦۳)

Source: https://ihyaauddeen.co.za/?p=8474


 

Check Also

مؤکدہ سنتوں کو مسجد میں پڑھنا

حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ نے ایک مرتبہ ارشاد فرمایا: فرض کے علاوہ …