نماز کی سنتیں اور آداب – ‏٦

 دوسری رکعت

(۱) پہلی رکعت کے دوسرے سجدے کے بعد تکبیر کہہ کر دوسری رکعت کے لیے کھڑے ہو جائیں۔

(۲) سجدے سے اٹھتے ہوئے پہلے پیشانی اٹھائیں پھر ناک، پھر ہاتھ اور آخر میں گھٹنے اٹھائیں۔

(۳) سجدے سے اٹھتے ہوئے زمین کا سہارا نہ لیں (الّا یہ کہ کوئی عذر ہو)۔

(٤) حسبِ معمول (پہلی رکعت کی طرح) دوسری رکعت مکمل کریں (البتہ دوسری رکعت میں ثنا اور تعوّذ نہ پڑھیں)۔ [۱]

 


[۱]

Check Also

سلام کی سنتیں اور آداب – ۲

سلام کرنے کے فضائل سلام میں پہل کرنے کی فضیلت حضرت عبد اللہ بن مسعود …