Daily Archives: November 29, 2026

تحفّظِ ایمان بزرگانِ دین کی صحبت پر موقوف ہے

حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ نے ایک مرتبہ ارشاد فرمایا: یہ زمانہ نہایت ہی پُر فتن ہے۔ اس میں تو ایمان ہی کے لالے پڑے ہیں۔ اسی وجہ سے میں نے بزرگانِ دین کی صحبت کو فرض عین قرار دیا ہے۔ میں تو فتوی دیتا ہوں کہ صحبت …

اور پڑھو

درود شریف متعلق مختلف مسائل – 2

(۶) خطبہ کے دوران جب حضرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا مبارک نام لیا جائے ، تو زبان سے  درود نہیں پڑھنا چاہیے ، بل کہ صرف دل میں درود پڑھنا چاہیے۔ (۷) وضو کے بغیر اور ناپاکی کی حالت میں بھی درود پڑھنا جائز ہے (مثال کے …

اور پڑھو