سوال: کیا آدمی کے لیے جائز ہے کہ وہ اپنے پیر کو قبلے کی طرف پھیلائے؟ الجواب حامدًا ومصلیًا قبلے کی طرف پیر پھیلانا خلاف ادب ہے (اور بے ادبی سمجھا جاتا ہے)۔ وَمَنۡ یُّعَظِّمۡ شَعَآئِرَ اللّٰهِ فَاِنَّهَا مِنۡ تَقۡوَی الۡقُلُوۡبِ (سورة الحج: ٣٢) ويكره مد الرجلين إلى الكعبة في النوم …
اور پڑھو
Alislaam.com – اردو हिन्दी ગુજરાતી