Daily Archives: November 7, 2026

جنت کی بشارت

حضرت سعید بن جبیر رحمۃ اللہ علیہ بیان کرتے ہیں کہ حضرت عبداللہ بن عباس (رضی اللہ عنہما) کا انتقال طائف میں ہوا۔ جب ہم ان کے جنازے میں شریک تھے تو ہم نے ایک عجیب و غریب پرندہ دیکھا—اس جیسا پرندہ پہلے کبھی نہیں دیکھا گیا تھا— وہ پرندہ …

اور پڑھو