Daily Archives: August 17, 2026

افضل ترین درود

علامہ سخاوی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ سب سے افضل درود درود ابراہیمی ہے ، کیوں کہ حضرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے صحابہ کرام کو یہ درود سکھایا جب انہوں نے آپ سے پوچھا کہ قرآن مجید میں درج درود کے حکم کو کیسے پورا کریں؟ علامہ …

اور پڑھو