Daily Archives: August 4, 2025

بیت الخلاء کے اندر اخبارات وغیرہ پڑھنا

سوال: کیا بیت الخلاء کے اندر، قضائے حاجت کے دوران اخبارات، رسالے وغیرہ پڑھنا یا فون اور انٹرنیٹ وغیرہ کا استعمال درست ہے؟ الجواب حامدًا ومصلیًا بیت الخلا قضائے حاجت کے لیے ہے۔ اس میں فون وغیرہ کا استعمال یا اخبارات ورسائل کا پڑھنا مناسب نہیں ہے۔ فقط واللہ تعالی …

اور پڑھو »