رُوئے زمین پر چلتے ہوئے شہید January 6, 2025 صحابۂ کرام 0 رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک مرتبہ فرمایا: من سره أن ينظر إلى شهيد يمشي على وجه الأرض فلينظر إلى طلحة بن عبيد الله (سنن الترمذي، الرقم: ٣٧٣٩) جو شخص ایسے شہید کو دیکھنا چاہے، جو روئے زمین پر چلتے پھرتے ہوں، تو وہ طلحہ بن عبید اللہ … اور پڑھو