Daily Archives: December 24, 2024

زکوٰۃ کی سنتیں اور آداب – ۳

(۱) زکوٰۃ ادا کرتے وقت اس بات کا اہتمام کریں کہ آپ پاکیزہ اور حلال کمائی سے زکوٰۃ ادا کریں۔ حدیث شریف میں وارد ہے کہ اللہ تعالیٰ ناپاک مال (یعنی حرام یا مشتبہ مال) سے صدقہ قبول نہیں کرتا ہے۔ (۲) پورے اخلاص کے ساتھ زکوٰۃ ادا کریں، اسی …

اور پڑھو »

حضرت طلحہ بن عبید اللہ رضی اللہ عنہ کا اپنے لیے جنت حاصل کرنا‎ ‎

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: أوجب طلحة (أي الجنة) (جامع الترمذي، الرقم: 1692) طلحہ نے اپنے لیے (جنت کو) واجب کر لیا۔ حضرت طلحہ رضی اللہ عنہ جنگ احد میں حضرت زبیر بن عوام رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ اُحد کی لڑائی میں حضور اقدس صلی …

اور پڑھو »