Daily Archives: December 1, 2024

مسجد کے کام

حضرت مولانا محمد الیاس صاحب رحمہ اللہ نے ایک مرتبہ ارشاد فرمایا: مسجدیں، مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کی بیٹیاں ہیں، اس لیے ان میں وہ سب کام ہونے چاہئیں، جو حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی مسجد میں ہوتے تھے۔ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی مسجد میں …

اور پڑھو »

دعا کی سنتیں اور آداب – ۷

(۱۷) بہتر یہ ہے کہ جامع دعا کریں۔ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ حضرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جامع دعائیں پسند فرماتے تھے اور غیر جامع دعائیں چھوڑ دیتے تھے۔ (سنن ابی داود، الرقم: ۱۴۸۴) ذیل میں کچھ مسنون دعائیں نقل کی جا رہی ہیں، …

اور پڑھو »

رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی زبان مبارک سے حضرت ابو عبیدہ رضی اللہ عنہ کی تعریف

ایک مرتبہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت ابو عبیدہ رضی اللہ عنہ کی تعریف کرتے ہوئے فرمایا: نعم الرجل أبو عبيدة بن الجراح (سنن الترمذي، الرقم: ٣٧٩٥) ابو عبیدہ بن جراح بہت اچھے انسان ہیں۔ حضرت ابو عبیدہ رضی اللہ عنہ کا دنیا کے مال ومتاع سے …

اور پڑھو »