علمائے آخرت کی بارہ علامات ساتویں علامت: ساتویں علامت علمائے آخرت کی یہ ہے کہ اس کو باطنی علم، یعنی سلوک کا اہتمام بہت زیادہ ہو۔ اپنی اصلاحِ باطن اور اصلاحِ قلب میں بہت زیادہ کوشش کرنے والا ہو کہ یہ علومِ ظاہریہ میں بھی ترقی کا ذریعہ ہے۔ حضور …
اور پڑھو
Alislaam.com – اردو हिन्दी ગુજરાતી