دینی اداروں کی توہین سے پرہیز کرنا November 23, 2023 ملفوظات 0 شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد زکریا رحمہ الله نے ایک مرتبہ ارشاد فرمایا: میرے پیارو! ایک بہت ہی ضروری اور اہم بات کہنا چاہتا رہا؛ مگر اب تک نہ کہ سکا۔ تم علماء ِکرام ہو، مدرس ہو، بہت سے مدرسوں کے ناظم بھی ہوں گے، یہ مدارس تمہاری برکت سے … اور پڑھو »