دین کی خاطر اپنا جان ومال قربان کرنا October 27, 2023 ملفوظات 0 حضرت مولانا محمد الیاس صاحب رحمہ اللہ نے ایک مرتبہ ارشاد فرمایا: دین میں جان کی بھی قربانی ہے اور مال کی بھی۔ سو تبلیغ میں جان کی قربانی یہ ہے کہ اللہ کے واسطے اپنے وطن کو چھوڑے اور اللہ کے کلمہ کو پھیلائے، دین کی اشاعت کرے۔ مال … اور پڑھو »