اللہ تعالی ابو بکر رضی اللہ عنہ کو قیامت کے دن اجر وثواب عطا فرمائیں گے February 8, 2023 صحابۂ کرام 0 حضرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ما لأحد عندنا يد إلا وقد كافيناه ما خلا أبا بكر فإن له عندنا يدا يكافئه الله به يوم القيامة (سنن الترمذي، الرقم: ٣٦٦١) جس نے بھی ہمارے ساتھ کوئی احسان کیا، ہم نے اس کا بدلہ (اس دنیا میں) … اور پڑھو