شکر اور ناشکری کی بنیاد February 2, 2023 ملفوظات 0 حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ الله نے ایک مرتبہ ارشاد فرمایا: انسان کے دل میں ناشکری اس سے پیدا ہوتی ہے کہ آدمی اللہ کی موجودہ اور حاصل شدہ نعمتوں پر تو نظر نہ کرے اور جو چیز حاصل نہیں، صرف اس کو دیکھتا رہے۔ اس کے بر خلاف، … اور پڑھو »