Monthly Archives: November 2021

بڑوں کی اصلاح کا طریقہ

مولوی محمد رشید کی اس بات سے میرا بڑا جی خوش ہوا؛ کیونکہ ظاہر کرنا تو ضروری ہی تھا؛ لیکن انہوں نے نہایت ادب سے ظاہر کیا۔ یہ پوچھا کہ کیا یہ بیع میں تو داخل نہیں...

اور پڑھو »

نماز کی سنتیں اور آداب – ‏٤‏

دونوں پیروں کو انگلیوں کے سہارے زمین پر اس طرح رکھیں کہ انگلیوں کا رخ قبلہ کی طرف ہو۔ [۱۲] سجدہ کی حالت دونوں پیروں کی ایڑیوں کو ملا کر رکھننا یا ان کو علیحدہ رکھنا دونوں کا جواز ہے۔ حدیث شریف میں دونون طریق وارد ہیں...

اور پڑھو »

(۳) جنازہ کے متعلق متفرق مسائل

سوال: کیا میّت کے قریب رشتہ دار عورتیں تعزیت کرے یا محلّہ کی دوسری عورتیں بھی تعزیت کر سکتی ہیں؟

جواب: تعزیت سنّت ہے اور تعزیت کی سنّت میّت کے قریبی رشتہ داروں کے ساتھ مخصوص نہیں ہے؛ بلکہ میّت کے قریبی رشتہ دار اور وہ لوگ جو میّت کے رشتہ دار نہیں ہیں سب تعزیت کر سکتے ہیں...

اور پڑھو »

حقیقی دولت

”اللہ کا نام لئے جاؤ مرنے کے بعد یہی کام آوے گا، میرے پیارو ! کہنا مانو پھر کوئی تم کو کہنے والا نہیں رہےگا، جب مرنے والا مرتا ہے، تو یہاں والے تو یوں کہتے ہیں...

اور پڑھو »

نماز کی سنتیں اور آداب – ۳

تکبیرات انتقالیہ (وہ تکبیریں جو نماز میں ایک ہیئت سے دوسری ہیئت کی طرف منتقل ہونے کے دوران کہی جاتی ہیں) کی ابتدا اس وقت کریں، جب آپ ایک ہیئت سے دوسری ہیئت کی طرف منتقل ہونے لگیں اور دوسری ہیئت پر پہونچ کر ختم کر دیں۔ مثلاً جوں ہی آپ قیام سے رکوع کے لیے جھکنا شروع کریں، تو تکبیر شروع کر دیں اور رکوع تک پہونچے پھر تکبیر ختم کر دیں...

اور پڑھو »