سوال:- چھوٹے بچوں کا پاخانہ وغیرہ دُھلانے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے کیا؟
اور پڑھو »Monthly Archives: March 2019
مذی کا نکلنا
سوال:- میں جب بھی کوئی خوبصورت لڑکی کی تصویر دیکھتا ہوں تو اکثر میں نوٹ کرتا ہوں مذی نکل جاتی ہیں ۔ ایسے میں مجھے کیا کرنا چاہیئے غسل یا کپڑے بدلنا چاہیئے؟
اور پڑھو »کھلے سر کے ساتھ بیت الخلاء میں جانا
سوال:- جب ہم بیت الخلا میں یا غسل خانہ میں جاتی ہیں تو سر پر دوپٹا لینا ضروری ہے؟ اور مرد ننگے سر بیت الخلاء میں جا سکتے ہیں ؟ اور اگر ضروری ہے تو کیوں؟
اور پڑھو »بیت الخلاء میں وضو کرنا
سوال:- کیا وضو ملے ہوئے بیت الخلاء اور غسل خانہ میں کرنا کیسا ہے ؟
اور پڑھو »احتلام کے بعد بستر کو دھونا
سوال:- احتلام کے بعد بستر کو بھی دھونا چاہیئے ؟ اور کیا جن بستر پر احتلام پیش آئے اگر ان بسترو ں کو دھوئے بغیر (اگلی رات ) ان بستر پر سونے سے (پاک ) کپڑے بھی ناپاک ہو جاتے ہیں؟
اور پڑھو »وضو کرنے کے بعد ٹی – وی دیکھنا
سوال:- اگر ہم وضو کرنے کے بعد ٹی – وی دیکھیں ،فلم یا ڈرامہ دیکھیں یا گانے سنے تو کیا ہمارا وضو ٹوٹ جاتا ہے یا نہیں؟
اور پڑھو »وضو ٹوٹ جانے کے بعد دوبارہ وضو کرنا
سوال:- اگر وضو کے اختتام میں اگر وضو ٹوٹ جائے تو پوراوضو دوبارہ کرنا ہوگا یا صرف فرائض دھونے ہونگے؟
اور پڑھو »