Daily Archives: January 30, 2019

پانی کی موجودگی میں تیمم کرنا

سوال:- اگر کسی مرد یا عورت پر غسل فرض ہو جائےاور اس سے یہ بھی اندیشہ ہو کہ میں غسل کروں گا تو نماز کا وقت چلا جائے گا یعنی نماز بھی میری قضاء ہوگی اب وہ کیا کرے؟ اگر وہ تیمم کرےگا تو بھی اسے نجاست دور کرنی ہوگی …

اور پڑھو »

وقت کی کمی کی وجہ سے تیمم کرنا

سوال:- اگر جنابت کی حالت میں مثلًا  احتلام ہو جا ئےاور آنکھ فجر کی نماز چھوٹنے میں۱۰،۵ منٹ ہوں اب وہ کیسے نماز پڑھے؟ تیمم کرکے نماز پڑھے اور بعد میں غسل کر کے دوبارہ نماز پڑھے؟ اور ایک میل میں کتنے کلو مٹر ہیں ؟

اور پڑھو »

استنجاء کے بعد پیشاب کے قطرات نکلنا

سوال:- مجھے ایک مسئلہ ہے جس کی وجہ سے میں بہت پریشان ہوں کیوں کہ میں کسی بھی صورت میں اپنی نماز کو ضائع کرنا نہیں چاہتا۔میرےہر دفعہ پیشاب کے بعد ۲-۳ یا اس سےزیادہ قطرے نکلتے ہیں ۔اکثرجب میں وضو کرتاہوں ۔برائے مہربانی مجھے یہ بتا دے کہ ایسی صورت …

اور پڑھو »

مذی کا نکلنا غسل کے دوران

سوال:- میرا سوال یہ ہے کہ جب میں غسل کرتا ہوں تو غسل کے درمیان میں کچھ پانی نکلتا ہے شاید مذی،اگر یہ پانی نکلے تو کیا غسل دوبارہ شروع کرنا پڑےگا یا نہیں یا پھر دوبارہ استنجاء کرے اور دوبارہ غسل شروع سے کرے؟

اور پڑھو »

مذی اور منی میں فرق

سوال:- میں اکثر اوقات کسی لڑکی سے بات کروں تو میرا پانی نکل جاتا ہے تو اس پر غسل کرنا پڑتا ہے اور اس سے روزہ تو باطل نہیں ہوتا؟ میری نیت خراب نہیں ہوتی لیکن پتہ نہیں کیا مسئلہ ہے برائے مہربانی کچھ بتا دے اس بارے میں اور مذی …

اور پڑھو »