نئے مضامين

جمعہ کے دن درود شریف پڑھنے کی وجہ سے اسّی سال کے گناہوں کی معافی اور اسّی سال کی عبادتوں کا ثواب

جو شخص جمعہ کے دن عصر کی نماز کے بعد اپنی جگہ سے اٹھنے سے پہلے اسّی مرتبہ مندرجہ ذیل درود پڑھتا ہے اس کے اسّی سال کے گناہ معاف کر دیئے جاتے ہیں اور اس کو اسّی سال کی عبادتوں کا ثواب ملتا ہے:

اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ النَّبِيِّ الْأُمِّيِّ وَعَلٰى آلِهِ وَسَلِّمْ تَسْلِيْمًا...

اور پڑھو »

باغِ محبّت (چودہویں قسط)‏

جب انسان شریعت کے مطابق زندگی گزارتا ہے، تو اس کو حقیقی خوشی اور مسرّت حاصل ہوتی ہے؛ اگر چہ اس کے پاس مال ودولت زیادہ نہ ہو اور اگر وہ شریعت کے مطابق زندگی نہ گزارے، تو اس کو حقیقی خوشی ہرگز حاصل نہیں ہوگی؛ اگر چہ اس کے پاس بے پناہ مال ودولت ہو...

اور پڑھو »

اذان سن کر درود شریف پڑھنا ‏

حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : جو شخص اذان سن کرمندرجہ ذیل  دعا پڑھےگا، وہ قیامت کے دن میری شفاعت کا حق دار ہوگا...

اور پڑھو »

نکاح کی سنتیں اور آداب – ۱۰

دوسرے لفظوں میں یوں کہا جائے کہ چونکہ اس نے ایک بیوی کے حقوق کوپورا  کیا اور دوسری بیوی کے حقوق کو پورا نہ  کیا؛ بلکہ اس پر  ظلم کیا ،تو اس کے پاداش میں قیامت کے روز  اس کو یہ سزا دی جائے گی...

اور پڑھو »