نئے مضامين

صحابۂ کرام کی عظیم قربانیوں کے بارے میں قرآن کریم کی گواہی

الله سبحانہ وتعالی کا مبارک فرمان ہے: لَٰكِنِ الرَّسُولُ وَالَّذِينَ آمَنُوا مَعَهُ جَاهَدُوا بِأَمْوَالِهِمْ وَأَنفُسِهِمْ ۚ وَأُولَٰئِكَ لَهُمُ الْخَيْرَاتُ ۖ وَأُولَٰئِكَ هُمُ الْمُفْلِحُونَ (سورة التوبة: 88) لیکن رسول اور وہ لوگ جو ان کے ساتھ ایمان لائے، انہوں نے اپنے مال اور اپنی جان سے جہاد کیا اور انہی کے …

اور پڑھو »

صحابۂ کرام رضی اللہ عنہم کی تعظیم کا حکم ‏

حضرت رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم کا مبارک فرمان ہے: ”میرے صحابہ کی عزّت کرو؛ کیونکہ وہ تم میں سب سے بہتر ہیں پھر وہ (تم میں سب سے بہترہیں) جو ان کے بعد ہیں (تابعین) پھر وہ جو ان کے بعد ہیں (تبع تابعین)۔“ (مسندعبد الرزاق، الرقم :۲۱٦۳٤) …

اور پڑھو »

مسلمان کی زندگی کا اصل مقصد

حضرت مولانا محمد الیاس صاحب رحمہ اللہ نے ایک مرتبہ ارشاد فرمایا: ”وقت چلتی ہوئی ایک ریل ہے، گھنٹے، منٹ اور لمحے گویا کہ ڈبے ہیں اور ہمارے مشاغل اس میں بیٹھنے والی سواریاں ہیں۔ اب ہمارے دنیوی اور مادی ذلیل مشاغل نے ہماری زندگی کی ریل کے ان ڈبوں …

اور پڑھو »

انصار کے لئے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خصوصی دعا ‏

اللهم اغفر للأنصار، ولأبناء الأنصار، وأبناء أبناء الأنصار (صحيح مسلم، الرقم: ۲۵٠٦) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے انصار کے لیے خصوصی دعا فرمائی ”اے اللہ، انصار کی مغفرت فرما، انصار کی اولاد کی مغفرت فرما اور انصار کی اولاد کی اولاد کی مغفرت فرما۔“ (صحیح مسلم، الرقم: ۲۵۰۶) …

اور پڑھو »

امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کی ذمہ داری – چوتھی قسط

امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کا فریضہ کس کی ذمہ داری ہے؟ امر بالمعروف اور نہی عن المنکر دین کا ایک اہم فریضہ ہے۔ یہ فریضہ امّت کے ہر فرد کے ذمہ پر ہے، البتہ ہر فرد اس فریضہ کو اپنے علم اور استطاعت کے مطابق انجام دےگا۔ نبی …

اور پڑھو »