نئے مضامين

میت سے متعلق شرطیں

نمازِ جنازہ کے صحیح ہونے کے لیے میت سے متعلق شرطیں دوسری قسم کی شرطیں وہ ہیں جو میت سے متعلق ہیں۔ ایسی شرطیں چھ ہیں جو مندرجہ ذیل ہیں: [۱] (۱) میت مسلمان ہو۔ اگر میت کافر یا مرتد ہو، تو اس کی نمازِ جنازہ ادا نہیں کی جائے …

اور پڑھو »

قرض معاف کرنے سے زکوٰۃ کا حکم

سوال:- اگر قرض خواہ قرض دار کو قرض اور تجارت والے دین سے معاف کر دے‏ اور معاف کرتے وقت اس نے زکوٰۃ ادا کرنے کی نیّت کی، تو کیا محض قرض اور دین کو زکوٰۃ کی نیّت سے معاف کرنے سے زکوٰۃ ادا ہوگی؟ اور اگر قرض و تجارت …

اور پڑھو »

نمازِ جنازہ کے صحیح ہونے کی شرطیں

نمازِ جنازہ کے صحیح ہونے کے لیے دو قسم کی شرطیں ہیں :(۱) نماز سے متعلق شرطیں، (۲) میت سے متعلق شرطیں نماز سے متعلق شرائط نماز ِ جنازہ کی صحت کے لیے بعینہ وہ شرطیں ہیں، جو عام نمازوں کی صحت کے لیے ضروری ہیں یعنی: (۱) نمازِ جنازہ …

اور پڑھو »