(۱) نمازِ جنازہ میں امام اور مقتدی دونوں تکبیر یں کہیں گے اور دعائیں پڑھیں گے۔ دونوں میں صرف اتنا فرق ہے کہ اما م تکبیریں اور سلام بلند آواز سے کہیں گے اور مقتدی آہستہ آواز سے کہیں گے۔ نمازِ جنازہ کی دیگر چیزیں (ثنا، درود اور دعا) امام اور مقتدی دونوں آہستہ پڑھیں گے...
اور پڑھو »اتباع سنت کا اہتمام – ۱۱
حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمۃ اللہ علیہ – قسط چہارم اپنے بھتیجے کے لیے رعایت حضرت مولانا اشرف علی…
حضرت سعید بن زید رضی اللہ عنہ کا اسلام کی خاطر مصائب برداشت کرنا
خاطب سيدنا سعيد بن زيد رضي الله عنه الناس يوما فقال للقوم: لو رأيتني موثقي عمر (أي: وإن عمر لموثقي) …
جنت میں داخل کرنے والے عمل کو چھوڑنا
عن حسين بن علي رضي الله عنهما قال قال رسول الله صلى الله عليه و سلم... …
سورہ فاتحہ کی تفسیر
الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ (۱) الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ (۲) مَالِكِ يَوْمِ الدِّينِ (…
تکبر دور ہونے کی علامت
شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد زکریا رحمہ الله نے ایک مرتبہ ارشاد فرمایا: ایک صاحب نے خط لکھا تھا کہ کِ…
نئے مضامين
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا اسمِ گرامی سُن کر درود پڑھنے کا ثواب
حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ جس شخص کے سامنے میرا تذکرہ کیا جائے، اس کو مجھ پر درود بھیجنا چاہیے؛ اس لیے کہ جو مجھ پر ایک بار درود بھیجتا ہے، اللہ تعالیٰ اس پر دس بار درود (رحمتیں) بھیجتے ہیں...
اور پڑھو »دوستی اور دشمنی میں اعتدال کی ضرورت
حد سے گزر کر ہر چیز مذموم ہے۔ حدیث میں تعلیم ہے کہ حد سے گذر کر دوستی مت کرو ممکن ہے کہ کسی دن بغض ہو جاوے۔ اسی طرح حد سے گذر کر دشمنی مت کرو ممکن ہے کہ پھر تعلقات دوستی کے ہو جائیں...
اور پڑھو »قیامت کے دن سے متعلق عقائد
(۱) قیامت جمعہ کے دن واقع ہوگی۔ قیامت کا دن اِس دنیا کا آخری دن ہوگا۔ اس دن میں اللہ تبارک و تعالیٰ پوری کائنات کو تباہ و برباد کر دیں گے۔ قیامت کا علم صرف اللہ سبحانہ و تعالیٰ کو ہے۔ اللہ تعالیٰ کے علاوہ کوئی نہیں جانتا ہے کب اس دنیا کا خامہ ہوگا اور کب قیامت آئےگی...
اور پڑھو »کیا نمازِ جنازہ میں جماعت شرط ہے؟
نمازِ جنازہ کی صحت کے لیے جماعت شرط نہیں ہے۔ چناں چہ اگر ایک شخص بھی میّت کی نمازِ جنازہ ادا کر لے، تو نمازِ جنازہ درست ہوگی، خواہ وہ (نمازِ جنازہ پڑھنے والا) مذکور ہو یا مؤنث، بالغ ہو یا نابالغ۔ بہر صورت نمازِ جنازہ ادا ہو جائےگی...
اور پڑھو »