نئے مضامين

دیکھنے کی چیز قلب ہے

حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ الله نے ایک مرتبہ ارشاد فرمایا: لوگ اعمال کو دیکھتے ہیں؛ مگر دیکھنے کی چیز ہے قلب کہ اس کے دل میں اللہ اور رسول کی محبت اور عظمت کس قدر ہے۔ بدوی ہیں، گنوار لوگ ہیں؛ مگر ان کے دل میں اللہ اور …

اور پڑھو »

حضرت سعد رضی اللہ عنہ کے لیے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی پیشین گوئی‎ ‎

حجۃ الوداع کے موقع پر جب حضرت سعد رضی اللہ عنہ بیمار تھے اور انہیں اپنی وفات کا اندیشہ تھا، تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے فرمایا: ولعلك تخلف حتى ينفع بك أقوام ويضر بك آخرون تم ضرور زندہ رہو گے؛ یہاں تک کہ بہت سے …

اور پڑھو »

عدت کی سنتیں اور آداب – ۲

شوہر کی وفات کے بعد بیوی کی عدت کے احکام (۱) جب کسی عورت کے شوہر کا انتقال ہو جائے، تو اس پر عدت میں بیٹھنا واجب ہے۔ ایسی عورت کی عدت (جس کے شوہر کا انتقال ہو جائے اور وہ حاملہ نہ ہو) چار مہینے اور دس دن ہے۔ …

اور پڑھو »

سورہ اخلاص کی تفسیر

قُل هُوَ اللّٰهُ اَحَدٌ ‎﴿١﴾‏ اللّٰهُ الصَّمَدُ ‎﴿٢﴾‏ لَم يَلِدْ وَلَم يُوْلَد ‎﴿٣﴾‏ وَلَمْ يَكُن لَهُ كُفُوًا اَحَدٌ ‎﴿٤﴾‏ آپ (اے محمد صلی اللہ علیہ وسلم لوگوں سے)  کہ دیجیئے کہ اللہ ایک ہے (یعنی اللہ تعالیٰ اپنی ذات وصفات میں یکتا ہے) (۱) اللہ بے نیاز ہے (یعنی ساری …

اور پڑھو »

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی زبان مبارک سےحضرت سعد رضی اللہ عنہ کی تعریف‎ ‎

حضرت سعد رضی اللہ عنہ ایک دفعہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئے۔ انہیں دیکھ کر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: هذا خالي فليُرِني امرؤ خاله. (جامع الترمذي، الرقم: ٣٧٥٢) یہ میرے ماموں ہیں۔ اگر کسی کا ان جیسا ماموں ہو، تو وہ مجھے …

اور پڑھو »