سوال:- میں شوال کے چھ نفل روزہ قضا کی نیّت سے رکھنا چاہتا ہوں، اگر میں ان چھ نفل روزوں کو قضا کی نیت سے رکھوں، تو کیا مجھے شوال کے ان چھ نفل روزوں کا مخصوص ثواب (جو حدیث شریف میں وارد ہے) ملےگا؟
اور پڑھو »شوال کے روزہ کی فضیلت
سوال:- شوال کے چھ روزہ کی فضیلت والی حدیث کی کیا حیثیت ہے؟ کیا یہ حدیث قابل عمل ہے یا نہیں؟ نیز حدیث کے الفاظ کیا ہیں ۔برائے مہربانی بتا دیجئے۔
اور پڑھو »