شعبان

شعبان کی پندرھویں شب کی فضیلت

سوال:- میں نے ایک عرب شیخ سے سنا کہ شبِ براءت کی فضیلت کے سلسلہ میں جتنی بھی احادیث وارد ہوئیں، وہ سب ضعیف ہیں اور ان میں سے کوئی حدیث صحیح نہیں ہے؛ لہذا ہمیں اس شب اور اس کے اگلے دن کو اہمیّت دینے کی ضرورت نہیں۔ کیا …

اور پڑھو »