(۱) مسجد سےاپنا دل لگائیے یعنی جب آپ ایک نماز سے فارغ ہو کر مسجد سے نکل رہے ہوں، تو دوسری نماز کے لیے آنے کی نیت کیجئے اور اس کا شدت سے انتظار کیجئے۔۔۔
اور پڑھو »نکاح کی سنتیں اور آداب – ۵
(۳) ولیمہ بھی سادگی کے ساتھ کیا جائے۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا مبارک فرمان ہے کہ ”سب سے بابرکت والا نکاح وہ ہے، جس میں کم خرچ ہو (یعنی نکاح اور ولیمہ سادہ کیا جائے اور اسراف اور فضول خرچی سے بچا جائے)۔“...
اور پڑھو »مسجد کی سنتیں اور آداب – ۷
حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”جس نے مسجد سے گندگی صاف کی ، اللہ تعالیٰ اس کے لیے جنت میں گھر بنائیں گے۔“...
اور پڑھو »مسجد کی سنتیں اور آداب – ٦
(۲) مسجد میں کسی آدمی کو اس کی جگہ سے اٹھانا تاکہ اس کی جگہ دوسرا آدمی بیٹھے، جائز نہیں ہے...
اور پڑھو »نکاح کی سنتیں اور آداب – ٤
نکاح کی کامیابی کے لیے اور میاں بیوی کے درمیان الفت و محبّت باقی رہنے کے لیے ضروری ہے کہ دونوں ایک دوسرے کے ہم پلہ اور برابر ہو۔ جب میاں بیوی میں جوڑ ہو، تو باہمی الفت اور اتحاد ہوگی اور ہر ایک خوشی اور محبّت کے ساتھ اپنی ازدواجی ذمہ داریوں کو پورا کریگا...
اور پڑھو »مسجد کی سنتیں اور آداب – ۵
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ جس شخص نے جمعہ کے دن لوگوں کی گردنیں پھاندی ، اس نے (اپنے لیے) جہنم میں جانے کا پُل بنا لیا...
اور پڑھو »نکاح کی سنتیں اور آداب – ۳
حضرت عبد اللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ دنیا مال و متاع اور قابلِ لذّت چیزوں سے بھری ہوئی ہے اور ان تمام چیزوں میں سب سے بہترین دولت "زوجہ صالحہ" (نیک بیوی) ہے...
اور پڑھو »مسجد کی سنتیں اور آداب – ٤
(۳) مسجد میں کسی سے لڑائی اور جھگڑا نہ کریں؛ اس لیے کہ یہ مسجد کی بے حرمتی ہے...
اور پڑھو »مسجد کی سنتیں اور آداب – ۳
حضرت عبد اللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مسجد میں بیت بازی، خرید و فروخت اور مسجد میں جمعہ کے دن نماز سے پہلے حلقہ لگانے سے منع کیا ہے(چونکہ حلقہ کی ہیئت پر بیٹھنا خطبہ کی طرف متوجہ ہونے سے مانع ہے)...
اور پڑھو »نکاح کی سنتیں اور آداب – ۲
نکاح کا بنیادی مقصد یہ ہے کہ زوجین پاکیزہ زندگی گزاریں اور ایک دوسرے کا تعاون کریں اللہ تعالیٰ کے حقوق اور حقوقِ زوجیّت پورا کرنے میں...
اور پڑھو »