سنن و آداب

حج اور عمرہ کی سنتیں اور آداب – ۱

حج اور عمرہ حدیث شریف میں نبی کریم صلی الله علیہ وسلم نے دین اسلام کو ایک ایسے خیمہ سے تشبیہ دی ہے، جس کی بنیاد پانچ ستونوں پر قائم ہے۔ ان ستونوں میں سے مرکزی اور سب سے اہم ستون ”شہادت“ ہے اور دوسرے ستون نماز، زکوٰۃ، روزہ اور …

اور پڑھو »

نماز کی سنتیں اور آداب – ۱۳

  سجدہ (۱) تکبیر کہیں اور ہاتھ اٹھائے بغیر سجدہ میں جائیں۔ [۱] ‏(۲) سجدہ میں جاتے ہوئے پہلے زمین پر گھٹنوں کو رکھیں، پھر ہتھیلیوں کو زمین پر رکھیں، پھر ناک کو اور آخر میں پیشانی کو رکھیں۔ [۲] (۳) سجدہ کی حالت میں انگلیوں کو ایک دوسرے سے …

اور پڑھو »

نماز کی سنتیں اور آداب – ۱۲

  رکوع اور قومہ ‏(۱) سورۂ فاتحہ اور سورۃ پڑھنے کے بعد تکبیر کہیں اور ہاتھ اٹھائے بغیر رکوع میں جائیں۔ [۱] نوٹ:- جب مصلِّی نماز کی ایک ہیئت سے دوسری ہیئت کی طرف جاوے، تو وہ تکبیر پڑھےگی اس تکبیر کو تکبیرِ انتقالیہ کہتے ہیں۔ تکبیرِ انتقالیہ کا حکم …

اور پڑھو »

نکاح کی سنتیں اور آداب – ۱۳

اگر لڑکا مہر فاطمی دینا چاہے اور مہر فاطمی مہر مثل کے برابر ہو یا اس سے زیادہ ہو، تو یہ جائز ہے اور اگر مہر فاطمی مہر مثل سے کم ہو؛ لیکن لڑکی اور لڑکی کے اولیاء اس مقدار سے راضی ہوں، تو یہ بھی جائز ہے...

اور پڑھو »

نماز کی سنتیں اور آداب – ۸

متفرق مسائل مردوں کی نماز سے متعلق  سوال:- کیا مقتدی امام کے پیچھے ثنا، تعوّذ، تسمیہ اور قراءت پڑھے؟ جواب:- مقتدی صرف ثنا پڑھے اور اس کے بعد خاموش رہے۔ مقتدی امام کے پیچھے تعوّذ، تسمیہ اور قراءت نہ ‏پڑھے۔ سوال:- اگر مقتدی جماعت میں اس وقت شامل ہو جائے …

اور پڑھو »