سنن و آداب

نماز کی سنتیں اور آداب – ۳

تکبیرات انتقالیہ (وہ تکبیریں جو نماز میں ایک ہیئت سے دوسری ہیئت کی طرف منتقل ہونے کے دوران کہی جاتی ہیں) کی ابتدا اس وقت کریں، جب آپ ایک ہیئت سے دوسری ہیئت کی طرف منتقل ہونے لگیں اور دوسری ہیئت پر پہونچ کر ختم کر دیں۔ مثلاً جوں ہی آپ قیام سے رکوع کے لیے جھکنا شروع کریں، تو تکبیر شروع کر دیں اور رکوع تک پہونچے پھر تکبیر ختم کر دیں...

اور پڑھو »

نکاح کی سنتیں اور آداب – ۱۱

رات کی ابتدا غروبِ شمس سے ہوتی ہے اور انتہا صبح صادق کے وقت ہوتی ہے۔ جہاں تک دن کے اوقات کی بات ہے، تو بہتر یہ ہے کہ شوہر دن کے اوقات بھی اپنی بیویوں  کے درمیان برابری کے ساتھ تقسیم کرے (اگر چہ اس میں برابری ضروری نہیں ہے)...

اور پڑھو »

غسل‏ کی سنتیں اور آداب‏-‏۵‏

غسل کے فرائض (۱) اس طرح کلّی کرنا کہ منھ کے ہر حصّہ میں پانی پہونچ جائے۔ (۲) ناک میں پانی ڈالنا (نرم ہڈی تک پانی پہنچانا)۔ (۳) پورے بدن پر پانی بہانا۔ [۱] غسل کی سنتیں (۱) ناپاکی دور کرنے اور پاک ہونے کی نیّت کرنا۔ (۲) اگر بدن …

اور پڑھو »