سنن و آداب

حج اور عمرہ کی سنتیں اور آداب – ۸

احرام باندھنے سے پہلے دو رکعت نفل نماز ادا کرنا جب آپ احرام کی چادر پہن لیں تو احرام کی نیّت باندھنے سے پہلے دو رکعت نفل نماز ادا کریں، بشرطیکہ مکروہ وقت نہ ہو۔ بہتر یہ ہے کہ آپ پہلی رکعت میں سورۂ کافرون اور دوسری رکعت میں سورۂ …

اور پڑھو »

حج اور عمرہ کی سنتیں اور آداب – ۷‏

عمرہ اور حج ادا کرنے کا طریقہ عام طور پر لوگ حج تمتع ادا کرتے ہیں (یعنی حج کے مہینوں میں عمرہ ادا کرتے ہیں پھر احرام کھول دیتے ہیں اور جب حج کے دن آتے ہیں تو دوسرا احرام باندھ کر حج ادا کرتے ہیں) اس لئے ذیل میں …

اور پڑھو »

حج اور عمرہ کی سنتیں اور آداب – ‏‏٦‏

حج کی تین قسمیں حج کی تین قسمیں ہیں: (۱) حج افراد (۲) حج تمتّع (۳) حج قران حج افراد حج افراد یہ ہے کہ انسان حج کا احرام باندھ کر صرف حج کرے اور حج کے مہینوں میں حج سے پہلے عمرہ نہ کرے۔ [۱] حج تمتّع حج تمتّع …

اور پڑھو »

حج اور عمرہ کی سنتیں اور آداب – ‏۵

مکہ مکرمہ کے سنن وآداب (۱) مکہ مکرمہ میں قیام کے دوران ہر وقت اس مبارک جگہ کی عظمت اور حرمت کا خیال رکھیں اور یہ بات ذہن میں رکھیں کہ تمام انبیاء علیہم السلام، صحابۂ کرام رضی اللہ عنہم، تابعین عظام اور اولیاء کرام رحمہم اللہ بکثرت اس مبارک …

اور پڑھو »

حج اور عمرہ کی سنتیں اور آداب – ‏٤‏

حج اور عمرہ کرنے والوں کے لئے ہدایات (۱) جب الله تعالیٰ کسی سعادت مند شخص کو حج ادا کرنے کا موقع نصیب فرمائے، تو اس کو اس عظیم ذمہ داری کو ادا کرنے میں تاخیر نہیں کرنی چاہیئے۔ کسی بھی صورت میں بلا ضرورت اس کو نہیں ٹالنا چاہیئے۔ …

اور پڑھو »

حج اور عمرہ کی سنتیں اور آداب – ۳

فریضۂ حج سے غفلت برتنے پر وعید جس طرح فریضۂ حج ادا کرنے والوں کے لئے بے پناہ اجر وثواب کا وعدہ ہے، اسی طرح استطاعت کے باوجود فریضۂ حج سے غفلت برتنے والوں کے لئے بڑی سخت وعیدیں وارد ہوئی ہیں۔ ذیل میں کچھ وعیدیں نقل کی جاتی ہیں …

اور پڑھو »

وضو کی سنتیں اور آداب (۱) وضو کے لئے اونچی جگہ: کرسی وغیرہ پر بیٹھنا اور مقام وضو کا صاف ستھرا ہونا۔ [1] عن عبد خير عن علي رضي الله عنه أنه أتي بكرسي فقعد عليه ثم دعا بتور فيه ماء فكفأ على يديه ثلاثا (سنن النسائي، الرقم: 93) حضرت …

اور پڑھو »

حج اور عمرہ کی سنتیں اور آداب – ۲

حج اور عمرہ کے فضائل احادیث مبارکہ میں صحیح طریقے سے حج اور عمرہ ادا کرنے والے کے لئے بہت سی فضیلتیں وارد ہوئی ہیں اور اس کے لئے بہت سے وعدہ کئے گئے ہیں۔ ذیل میں کچھ فضیلتیں بیان کی جاتی ہیں، جو احادیث مبارکہ میں وارد ہوئی ہیں: …

اور پڑھو »

حج اور عمرہ کی سنتیں اور آداب – ۱

حج اور عمرہ حدیث شریف میں نبی کریم صلی الله علیہ وسلم نے دین اسلام کو ایک ایسے خیمہ سے تشبیہ دی ہے، جس کی بنیاد پانچ ستونوں پر قائم ہے۔ ان ستونوں میں سے مرکزی اور سب سے اہم ستون ”شہادت“ ہے اور دوسرے ستون نماز، زکوٰۃ، روزہ اور …

اور پڑھو »